حضرت عمر فاروقؓ کے بچوں سے حسن سلوک کا ایک خوب صورت واقعہ
حضرت عمر فاروقؓ خلیفہ وقت ہونے کے باوجود بچوں سے بڑی نرمی اور انکساری سے پیش آتے تھے۔
حضرت عمر فاروقؓ خلیفہ وقت ہونے کے باوجود بچوں سے بڑی نرمی اور انکساری سے پیش آتے تھے۔
ماشاءاللہ !کیا اعزازاور کتنی بڑی سعادت ہے!ان دو عظیم ہستیوں کے سوا کون ہےجو اس عظیم المرتبت مقام کا مستحق ہو!کسی کا درجہ ان تک نہیں پہنچا
اگرعربوں کے سب قبائل کا علم ایک پلڑے میں اور عمر ؓ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جا ئے تو عمرؓ کا علم بھاری ہو گا ۔ ہم لوگوں کا خیال ہے کہ عمرؓ نے توفیقِ الٰہی سے علم کا ۱۰ میں سے ۹ فیصد حصہ پایا۔