اردو رسم الخط: تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ
زبان کی طرح رسم الخط بھی عوامی چیز ہے اور ہر شخص کو اس پراظہار خیال کا حق پہنچتا ہے۔ اس لیے اس مسئلے پر لکھنے والوں میں عالم اور عامی سبھی شامل ہیں، لیکن زیادہ تر تحریریں جذباتیت سے مغلوب ہو کر لکھی گئی ہیں، جن کا مقصد اتنا روشنی پھیلانا نہیں جتنا گرمی بڑھانا ہے۔ ضرورت ہے کہ اردو ...