تفہیمِ رباعیِ اقبال
علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی شخصیت اور کلام اب تک ان گنت افراد تحقیق ، نظر و نقد کر چکے ہیں ۔ احمد جاوید اور غلام رسول مہر بھی ان چند نمایاں ناموں میں سے ہیں جنہیں اس موضوع پر قبولِ عام نصیب ہوا ۔ ان کی شرحیں اور تفاہیمِ کلامِ اقبال اپنی جگہ ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔