انار مفرح قلب،تسکین جاں
اگر کوئی فرد سینے کے درد یعنی وجع القلب (Angina)کے عارضے میں مبتلا ہوجائے تو ایک مٹھی اناردانہ آدھے لیٹرپانی میں دس منٹ ابال کر اس کا جوشاندہ تیارکریں اور بیجوں کو اچھی طرح چھان لیں،اس کا ایک گلاس مریض کو ناشتے سے پہلے نہار منہ پینے کے لیے دیں انشااللہ بہت جلد حوصلہ افزاءنتائج برآمد ہوں گےاور تھوڑی دیرمیں مریض کی حالت خاصی حد تک بہتر ہو جائے گھٹن وہ جس قسم کی گھٹن،تنگی اور بوجھل پن اپنے سینے میں محسوس کر رہا تھاوہ رفتہ رفتہ ختم ہو جائے گی۔