Ghaus Siwani

غوث سیوانی

غوث سیوانی کے تمام مواد

11 مضمون (Articles)

    اردو شاعری میں ہولی کے رنگ

    جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیاور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیپریوں کے رنگ دمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیخم، شیش، جام چھلکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیجب ہندوستانی تیج تیوہاروں کے حوالے سے اردو شاعری پر گفتگو ہوتی ہے تو ذہن میں سب سے پہلا نام ...

    مزید پڑھیے

    ہندوستانی صوفیہ کا ذوق موسیقی

    اس غیرت ناہید کی ہرتان ہے دیپکشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھوساز و آواز اورشاعری کا حسین سنگم کسی بھی حساس انسان کے حسِ لطیف کو بے خود کرسکتا ہے۔ اعضا میں لرزش، جسم میں جنبش، خون میں تپش اور دل میں خلش پیدا کرسکتا ہے۔ ایک ذی شعور کو سرمست کرسکتاہے ایک سرمست کوبدمست کرسکتا ...

    مزید پڑھیے

    مہابھارت کے قدیم عربی فارسی ترجمے

    ہندوستان ایک قدیم تہذیبی ملک ہے جو ہزارہا سال کے تمدنی آثار رکھتا ہے۔ یہاں اہل عرب کی آمد اسلام سے بہت پہلے سے جاری ہے اور بھارت کے لوگ بھی عرب اور وسط ایشیا کے ملکوں میں صدیوں سے آناجانا کررہے ہیں۔ موجودہ ہندوستانیوں کے خون میں جس طرح بیرون ملک سے آنے والوں کا خون شامل ہے، ...

    مزید پڑھیے

    تصوف کیا ہے اور صوفی کون ہے؟

    رم جھم بارش کے بعد جیسے ہی دھوپ نکلی میں گھر سے باہر آگیا۔ نرم، سبز گھاس پر موتیوں کی سفید بے ترتیب لڑیاں بکھری پڑی تھیں۔ میں نے چاہا انھیں اپنی ہتھیلیوں میں سمیٹ لوں مگر وہ بکھر گئے۔ بہت دیر تک میں اس کے لئے کوشاں رہا مگر کچھ حاصل نہ ہوااور ایک بھی موتی کا دانا میرے حصے میں نہ ...

    مزید پڑھیے

    اردو شاعری میں شیام رنگ

    اردو زبان پر کسی خاص تہذیب، علاقہ اور مذہب کی اجارہ داری نہیں۔ یہ مختلف زبانوں کے الفاظ اور مختلف تہذیبی عناصر کے اختلاط سے وجود میں آئی ہے لہٰذا اس کا رنگ وآہنگ ہی الگ ہے۔ یہی سبب ہے کہ اردو زبان میں جس طرح اسلامیات پر مضامین ملتے ہیں اسی طرح دوسرے مذاہب کے متعلق بھی مواد ...

    مزید پڑھیے

تمام

4 غزل (Ghazal)

    تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہے

    تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہے کہیں تلسی نہیں چندن نہیں ہے کلب میں ملتے ہیں رادھا کنھیا کہ جمنا تٹ نہیں مدھوبن نہیں ہے یہاں ہر اور آتش ہے دھواں ہے کہیں بھی آج کل ساون نہیں ہے امیری کا بدن سونے سے پیلا غریبی کے لئے اترن نہیں ہے وہ دیکھیں کس طرح دل کی سیاہی کہ ان کے پاس اب درپن نہیں ...

    مزید پڑھیے

    بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرو

    بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرو دو ہونٹ رسیلے یاد کرو دو نین کٹیلے یاد کرو تم ساتھ ہمارے چلتے تھے صحرا بھی سہانا لگتا تھا گل پوش دکھائی دیتے تھے سب ریت کے ٹیلے یاد کرو گھنگرو کی صدائیں آتی تھیں سنتور کبھی بج اٹھتے تھے ماحول میں گونجا کرتے تھے سنگیت رسیلے یاد کرو ہم ...

    مزید پڑھیے

    دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائے

    دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائے ڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائے کالے کالے میگھا برسیں کل دھرتی مسکائے سوندھی ماٹی کی خوشبو سے سارا جگ بھر جائے تن بھی بھیگے من بھی بھیگے ساون رس برسائے شیتل شیتل جل برہن کے من میں آگ لگائے یہ موسم پاگل پرویا من مدرا چھلکائے بن چٹھی ...

    مزید پڑھیے

    کیسا ہوگا دیس پیا کا کیسا پیا کا گاؤں رے

    کیسا ہوگا دیس پیا کا کیسا پیا کا گاؤں رے کیسی ہوگی دھوپ وہاں کی کیسی وہاں کی چھاؤں رے چاندی جیسے پیڑ وہاں کے ہیرے موتی پھول و پھل سونے کی پیلی دھرتی پر رکھتے ہوں گے پاؤں رے پی پی پپیہے بولتے ہوں گے کانوں میں رس گھولتے ہوں گے ٹھمری ہوگی کوئل کی کو کجری کاگا کی کاؤں رے کانہا ہوں ...

    مزید پڑھیے