ٹرانس جینڈر (حقوق کا تحفظ) قانون 2018، مسئلہ کیا ہے؟ (دوسری قسط)
ٹرانس جینڈر قانون میں کون سے حقوق دیے گئے ہیں؟ کیا اب ان کو وراثت کا حق بھی ملے گا؟ اس قانون میں سقم کیا ہے؟
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ قانون کے چیئرمین ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ذیلی ادارہ شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ٹرانس جینڈر قانون میں کون سے حقوق دیے گئے ہیں؟ کیا اب ان کو وراثت کا حق بھی ملے گا؟ اس قانون میں سقم کیا ہے؟
ٹرانس جینڈر قانون کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ کیا واقعی قانون اسلامی احکام سے متصادم ہے؟ کیا واقعی اس قانون سے ہمارے خاندانی نظام کی بنیادیں اکھاڑی جارہی ہیں؟ کیا واقعی اس قانون کے ذریعے بے حیائی کےلیے راستے کھولے گئے ہیں؟ خواجہ سرا اور ٹرانس جینڈر میں کیا فرق ہے؟ جانیے ان سوالات کے جواب اس تحریر میں