کچھ دلائل سنگل فیملی کے حق میں!
خاندان دو قسم کے ہوتے ہیں ۔ایک مشترکہ خاندان اور دوسرے سنگل فیملی یا زوجین و اولاد پر مشتمل خاندان۔مشتركه خاندان كے بعض فائدے ہماری نظروں میں رہتے ہیں ۔ لیکن بعض موانعات ایسے ہیں جن کی وجہ سے ایک خوشحال اور پرسکون زندگی حاصل نہیں ہوسکتی ۔