کہانی: نیکی کا بدلہ کیسے ملتا ہے؟
دو دن تو خیریت سےگزرے ،تیسرے دن ابھی فجرکی اذان نہیں ہو ئی کہ اسےدورسےایک سایہ حرکت کرتانظرآیاجسے دیکھ کروہ چوکنا ہوگیا......
دو دن تو خیریت سےگزرے ،تیسرے دن ابھی فجرکی اذان نہیں ہو ئی کہ اسےدورسےایک سایہ حرکت کرتانظرآیاجسے دیکھ کروہ چوکنا ہوگیا......
جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا سیٹھ شرافت کی دولت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا اور اس کی سو چ آسما نو ں کو چھو نے لگی تھی۔زمیں پر بسنے والے لو گ اسے کیڑے مکو ڑو ں سےبھی حقیرنظر آنے لگے تھے۔
یہ کہانی ایک ایسی بستی کی ہے جس کے لوگ بت پرستی اور کفر کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔ ایک اجنبی مسافر نے اپنے ایمان کی طاقت سے کیسے ان لوگوں کے دلوں کو اسلام سے روشن کیا؟
ایک کہانی جو بچوں کو سکھاتی ہے کہ ہمارا رب ہمیں ہر وقت اور ہر جگہ دیکھ رہا ہے...
گا ؤں کے شمال میں ندی کے کنارے را تو ں رات کسی نے گھا س پھو نس کی جھو نپڑی بنا دی ہے ۔ پہلے تولوگ گھبرا ئے کہ رات بھر میں یہ کیسے ہو گیا ہے ؟