فتنہ انکار حدیث، مستشرقین اور اس فتنے کا تدارک
ہمارے برصغیر و مصر کے منکرینِ حدیث میں بہت زیادہ اوریجنلٹی نہیں ہے۔ وہ تمام باتیں مغربی لوگوں کی ہی دہراتے رہتے ہیں۔ہمارا کوئی منکر حدیث ایسا نہیں ہے جس نے کوئی نئی بات اپنی طرف سے نکالی ہو۔