ماخوذ

ماخوذ کے مضمون

    ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے

    بغداد

    حاکم وقت نے کہا؛ یہی سزا ہونی چاہیے  ہر اس خائن اور چرب زبان منافق کی، جو اپنی ہی قوم کے لوگوں کو اپنی بولی سے بلائے، ان کو سبز سہانے مستقبل کے خواب  دکھائے، اور پھر اس قوم کو اپنے مطلوبہ  مقام و منزل پر لا کر اس سے خیانت کرے

    مزید پڑھیے

    تین کی کسوٹی

    Socrates

    آج ہمارے معاشرے کو بھی اِس "تین کی کسوٹی" کی اشد ضرورت ہے۔ جہاں نقطہ چینی، چغل خوری، تہمت بیانی اور گمراہ کن باتوں کا دور دورہ ہے اور ہر فرد دوسرے کے لیے زبان کے تیر چلانے کی تاک میں بیٹھا ہوا ہے۔ اور جس کے باعث بہت سے افسوسناک واقعات جنم لے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے

    بادشاہ ، وزیر اور دس کتے

    king

    دس دن مکمل ہوئے ۔بادشاہ نے اپنے پیادوں سے وزیر کو کتوں میں پھنکوایا لیکن وہاں کھڑا ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر حیران ہوا کہ آج تک نجانے کتنے ہی وزراء ان کتوں کے نوچنے سے اپنی جان گنوا بیٹھے لیکن آج یہی کتے اس وزیر کے پیروں کو چاٹ رہے ہیں۔ بادشاہ یہ سب دیکھ کر حیران ہوا اور پوچھا، " کیا ہوا آج ان کتوں کو؟؟؟"

    مزید پڑھیے