Azar Askari

آذر عسکری

ممتاز مزاح گو شاعر،ادیب و صحافی۔اردو،فارسی پنجابی ،ڈوگری و کشمیری زبان کے شاعر

آذر عسکری کی رباعی

    اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے

    اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے ٹیڈی پتلون کوئی سلوا لوں اس سے پہلے کہ تجھ کو دے کر دل تیرے کوچے میں خود کو پٹوا لوں اس سے پہلے کہ تیری فرقت میں خودکشی کی سکیم اپنا لوں اس سے پہلے کہ اک تری خاطر نام غنڈوں میں اپنا لکھوا لوں میں ترا شہر چھوڑ جاؤں گا اس سے پہلے کہ وہ عدو کم بخت تیرے ...

    مزید پڑھیے