زباں زباں پہ ہے اعلان ترک تمباکو
زباں زباں پہ ہے اعلان ترک تمباکو طیور عام یہ پیغام ہر طرف کر دیں ہمیں یہ فکر ہے لاحق کہ ایسے عالم میں نواب زادہ نہ حقے کو بر طرف کر دیں
پاکستان کے ممتاز ترین شاعروں میں سے ایک، ایک اخبار میں روزانہ حالات حاضرہ پر ایک قطعہ لکھتے ہیں
Leading Pakistani poet who writes a four-lined on current affairs daily for the Pakistani Newspaper Jung.
زباں زباں پہ ہے اعلان ترک تمباکو طیور عام یہ پیغام ہر طرف کر دیں ہمیں یہ فکر ہے لاحق کہ ایسے عالم میں نواب زادہ نہ حقے کو بر طرف کر دیں
خلائی دور ہے تکرار کا زمانہ ہے ہر ایک قدر سے انکار کا زمانہ ہے شعورؔ آپ کا پیار آپ کو مبارک ہو یہ پیار کا نہیں پی آر کا زمانہ ہے
یقیناً سر چھپانے کی غرض سے ہمیں چھوٹا سا گھر بھی چاہئے ہے مگر گرمی کے ہیں تیور یہی تو ائیر کنڈیشز بھی چاہئے ہے