کب تک بوجھل پلکوں سے اشکوں کے ستارے ٹوٹیں گے
کب تک بوجھل پلکوں سے اشکوں کے ستارے ٹوٹیں گے کب تک آہیں سسک سسک کر ہونٹوں پر دم توڑیں گی کب تک میں یاس و امید کے دوراہے پر ڈولوں گا کب تک تیری یادیں میرے ٹوٹے سپنے جوڑیں گی
شاعر،نغمہ نگار،بانی مدیر سہ ماہی''سویرا''
Poet, lyricist, founding editor of literary magazine quarterly ''Svera''