Ahmad Javeed

احمد جاوید

پاکستان کے معروف افسانہ نگاروں میں شامل، سیاسی جبر کےماحول میں تمثیلی اور علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں

One the prominent short fiction writers from Pakistan, known for writing symbolic stories around the issues of political suppression.

احمد جاوید کی رباعی

    آثار

    دن پر دن بیتتے جاتے ہیں۔۔۔۔ جیسے صدیاں گذر گئی ہوں ، حبس کایہ موسم گذرتاہی نہیں۔۔۔ نہ ہوا چلتی ہے نہ بارش برستی ہے۔۔۔۔آسمان پر پھیلے ہوئے گردوغبار پہ سارادن بادلوں کا گمان ضرور رہتاہے مگر رات ہوجاتی ہے کوئی پرندہ نئے موسم کا سندیسہ نہیں لاتا۔۔۔۔ پھر صبح ہوئی ہے۔۔۔۔ اوپر حد ...

    مزید پڑھیے