Ahmad Husain Mail

احمد حسین مائل

  • 1914

حیدرآباد دکن کے پرگو اور قادرالکلام شاعر، جنہوں نے نہایت سنگلاخ اور مشکل زمینوں میں شاعری کی، رباعی گوئی کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

Prominent and technically proficient poet from Hyderabad, Deccan; wrote poetry in difficult metres, also known for his Rubais

احمد حسین مائل کے تمام مواد

19 غزل (Ghazal)

    ہو گئے مضطر دیکھتے ہی وہ ہلتی زلفیں پھرتی نظر ہم

    ہو گئے مضطر دیکھتے ہی وہ ہلتی زلفیں پھرتی نظر ہم دیتے ہیں دل اک آفت جاں کو تھامے ہوئے ہاتھوں سے جگر ہم غیر کو گر وہ پیار کریں گے اپنے لہو میں ہوں گے تر ہم ڈال ہی دیں گے ان کے قدم پر کاٹ کر اپنے ہاتھ سے سر ہم صلح ہوئی تو نالے کھینچے یوں کرتے ہیں سب کو خبر ہم پیٹتے ہیں سینے کا ...

    مزید پڑھیے

    زمزمہ نالۂ بلبل ٹھہرے

    زمزمہ نالۂ بلبل ٹھہرے میں جو فریاد کروں غل ٹھہرے نغمۂ کن کے کرشمے دیکھو کہیں قم قم کہیں قلقل ٹھہرے جال میں کاتب اعمال پھنسیں دوش پر آ کے جو کاکل ٹھہرے رات دن رہتی ہے گردش ان کو چاند سورج قدح مل ٹھہرے میرا کہنا ترا سننا معلوم جنبش لب ہی اگر گل ٹھہرے جان کر بھی وہ نہ جانیں مجھ ...

    مزید پڑھیے

    نکلی جو روح ہو گئے اجزائے‌ تن خراب

    نکلی جو روح ہو گئے اجزائے‌ تن خراب اک شمع بجھ گئی تو ہوئی انجمن خراب کیوں ڈالتا ہے خاک کہ ہوگا کفن خراب میں ہوں سفید پوش نہ کر پیرہن خراب جی میں یہ ہے کہ دل ہی کو سجدے کیا کروں دیر و حرم میں لوگ ہیں اے جان من خراب نازک دلوں کا حسن ہے رنگ شکستگی پھٹنے سے کب گلوں کا ہوا پیرہن ...

    مزید پڑھیے

    روئے تاباں مانگ موئے سر دھواں بتی چراغ

    روئے تاباں مانگ موئے سر دھواں بتی چراغ کیا نہیں انساں کی گردن پر دھواں بتی چراغ کچھ نہ پوچھو زاہدوں کے باطن و ظاہر کا حال ہے اندھیرا گھر میں اور باہر دھواں بتی چراغ دود‌ افغان و رگ جان و سویدا دل میں ہے بند ہے قندیل کے اندر دھواں بتی چراغ طور پر جا کر چراغ طور کیوں دیکھے ...

    مزید پڑھیے

    شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئے

    شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئے کبھی لپٹے بن کے وہ چاندنی کبھی چاند بن کے جدا ہوئے ہوئے وقت آخری مہرباں دم اولیں جو خفا ہوئے وہ ابد میں آ کے گلے ملے جو ازل میں ہم سے جدا ہوئے یہ الٰہی کیسا غضب ہوا وہ سمائے مجھ میں تو کیا ہوئے مرا دل بنے تو تڑپ گئے مرا سر بنے تو جدا ...

    مزید پڑھیے

تمام

19 رباعی (Rubaai)

تمام