کیا خلائی مخلوق زمین پر قبضہ کرلے گی؟
کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔