روح سے لپٹی ہوئی آگ
سوکھی گھاس، نئے نوٹوں کے طرح کڑکڑاتے نعرے جو سکہ رائج الوقت بنے ہوئے ہیں، ہر چنگاری کو قبول کرنے اور بھڑکتے ہوئے شعلہ میں تبدیل کردینے والا دماغ۔۔۔ ہر دوسرا شخص یا چند اشخاص کا گروہ، جو میں نہیں ہوں، یا ہم نہیں ہیں، سازشیں بنتی ہوئی آنکھیں، مسکراہٹوں کو کدورتوں، نفرتوں اور ...