عابد نامی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    آپ کرشمہ ساز ہوئے ہیں ہوش میں ہے دیوانہ بھی

    آپ کرشمہ ساز ہوئے ہیں ہوش میں ہے دیوانہ بھی حسن ادا ہے نام اسی کا حیراں ہے پروانہ بھی وقت نے ایسی کروٹ بدلی پھول کھلے بستی اجڑی وحشت کا وہ زور بڑھا آباد ہوا ویرانہ بھی رات کی محفل آرائی کا پچھلے پہر احوال نہ پوچھ شمع کی لو بھی سرد پڑی تھی راکھ ہوا پروانہ بھی تنہائی سے گھبرا کر ...

    مزید پڑھیے

    نہ جانے ربط مسرت ہے کس قدر غم سے

    نہ جانے ربط مسرت ہے کس قدر غم سے خبر خوشی کو ملی بھی تو چشم پر نم سے زبان کھولیے خلوت میں بے حجابانہ چھپائی جاتی ہے کب دل کی بات محرم سے کسی کی یاد میں کیا کیا نہ ہم پہ بیت گئی جہاں نے دی تھی جو فرصت ذرا ہمیں غم سے شعور شانہ کشی دیکھیے انہیں کب آئے مزاج زیست ہے وابستہ زلف برہم ...

    مزید پڑھیے