Abdul Majeed Karkare

عبدالمجید کار کرے

عبدالمجید کار کرے کی غزل

    گھر چھوڑ کے بھی گھر ہی کے آزار میں رہنا

    گھر چھوڑ کے بھی گھر ہی کے آزار میں رہنا کھوئے ہوئے فکر در و دیوار میں رہنا کچھ اور بڑھا دیتا ہے معنی کا تأثر چپ رہ کے بھی پیرایۂ اظہار میں رہنا جو مصلحت وقت کو خاطر میں نہ لائے وہ حسن انا چاہئے فنکار میں رہنا

    مزید پڑھیے