Abdul Bari Arif Jamali

عبدالباری عارف جمالی

عبدالباری عارف جمالی کی نظم

    امی

    سویرے سویرے جگاتی ہیں امی مرے ہاتھ منہ پھر دھلاتی ہیں امی بڑے پیار سے گوندھتی ہیں وہ آٹا توے پر پراٹھے پکاتی ہیں امی کبھی کالی چائے کبھی گوری چائے بنا کر نوالے کھلاتی ہیں امی بڑے بھیا کو سادہ روٹی پروسیں ستا کر انہیں کھلکھلاتی ہیں امی اگر منہ پھلا کے میں روٹھوں کبھی تو بہ ہر ...

    مزید پڑھیے