Aamina Azfar

آمنہ اظفر

آمنہ اظفر کے تمام مواد

1 نظم (Nazm)

    سورج-۱

    پانی جگ مگ کرتا جائے سورج اس میں ڈوبا جائے بڑی سی یہ سونے کی تھالی کیا معلوم کہاں کھو جائے مغرب میں جو بستے ہوں گے کتنے وہ خوش قسمت ہوں گے ہاتھ بڑھا کر بڑے مزے سے سورج کو چھو لیتے ہوں گے

    مزید پڑھیے