حسرت کی عشقیہ شاعری ۔ میری نظر میں
حسرتؔ کی شاعری کی قدروقیمت کو پرکھتے وقت ان کے ان اشعار کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے، شعر در اصل ہیں وہی حسرت سنتے ہی دل میں جو اتر جائیں غالبؔ و مصحفی و میرؔ و نسیم و مومن طبع حسرت نے اٹھایا ہے ہر استاد سے فیض ہے زبانِ لکھنؤ میں رنگِ دہلی کی نمود تجھ سے حسرت نام روشن شاعری کا ہو ...