یادداشت کو کس طرح بہتر بنایا جاۓ؟
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ سبق کو کس طرح یاد رکھا جائے اس کے لیے کیا ترکیب لگانی چاہیے
وٹس ایپ دنیا کی مشہور اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے۔ یہ ایپلی کیشن جنوبی ایشیا میں زیادہ شہرت رکھتی ہے کیوںکہ ان ممالک میں وٹس ایپ کو آپس میں رابطے کے لیے ذیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ وٹس ایپ بھی بدلتی ہوی ضروریات کی بنا پر تبدیلیاں لاتا رہتا ہے تا کہ اس کے صارف اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔ پہلے وٹس ایپ میں صارفین کے لیے فیچرز کم ہوتے تھے مگر ابوقت کے ساتھ اس میں نئے سے نئے فیچر لائے جارہے ہیں ، اسی طرح وٹس ایپ نے کچھ ہی دن پہلے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں آئیے
ٹیکنالوجی کے اس دور میں وقت کی تیزی کے ساتھ ساتھ یہ دنیا بہت آگے بڑھ چکی ہے اور مزید ترقی کی طرف اپنی آب و تاب کے ساتھ بڑھ رھی ہے۔ انسانی زندگی کو آسان بنانے کے لیے مختلف کمپنیز کام کر رہی ہیں۔ میٹاورس، یہ نام آج کے ترقی یافتہ دور میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ انگریزی زبان میں اس کا مطلب مجازی حقیقت (Virtual world) کے ہیں جس کا تعلق اصل دنیا سے ہٹ کر ایک نئی دنیا جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہو اور اس کو اپنے طریقے سے ڈھالا جا سکتا ہو۔
ایک بار پھر صحافی عمران ریاض خان کا 3 ملین سے زائد سبسکرائبر والا چینل ہیک ہوگیا۔۔۔خطرہ ۔۔۔خطرہ ! کہیں آپ بھی عمران ریاض کی طرح پریشان ہیں؟ کیا آپ اپنے یوٹیوب چینل کو ہیکرز سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے؟۔۔۔جی ہاں بالکل ممکن ہے۔۔۔۔آئیے آپ کو چند ایسی ٹپس بتاتے ہیں۔۔۔۔
جوں جوں ویڈیوز دیکھنے والوں کی دنیا بڑھتی جارہی ہے، یوٹیوب پر اپنا مواد پیش کرنے والے یوٹیوبرز کا بزنس بھی بڑھ رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب کے بزنس میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ یوٹیوب اپنے یوٹیوبرز کے لیے ایسی کئی پالیسیاں اور فیچرز بناتی رہتی ہے جو ان کے کام اور بزنس میں اضافے کا باعث بنیں اور وہ مزید اچھی اور زیادہ ویڈیوز بنا کر یوٹیوابھی چند روز پہلے یوٹیوب نے آفیشلی اپنے ایک فیچر یعنی مونیٹائزیشن کی پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں جو کہ مستقبل میں چینل اونرز کے لیے فائدہ کا ب پر ڈالتے رہیں۔
اس تحریر میں ہم جانیں گے کہ دراصل 5gہوتا کیا ہے؟ 5g سے کیا فائدہ ہوگا؟ 5g کی اصل بنیاد کس نے کی؟ 5g کے زریعے کسطرح ترقی کی جاسکتی ہے؟ 5g کب ارہا ہے اور 5g پاکستان میں 5g کب آرہا ہے ؟ ان سبھی سوالات کے جوابات اس تحریر میں جانیے۔۔۔۔۔۔ 5g پر سب سے پہلے ہواوے کمپنی نے ورک کرنا شروع کیا اور ہواوے کو 5g کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ پھر اس کے مدِ مقابل کافی کمپنی نے اس پر انویسٹ کرنا شروع کردیا۔ 5g پر اب کام زور و شور سے جاری ہے۔ 5g پر ہواوے 2009 انوسٹ کر رہا ہے۔ سب سے پہلے ہواوے نے ہی 5g کے انفراسٹرک