دیکھے تُو زمانے کو اگر میری نظر سے
اعتراضات کی اس فہرست میں آئے دن اضافہ ہوتاجاتا ہے۔ خود کو تہذیب و تمدن اور ترقی کا دوسرا نام قرار دینے والے عقل سے بھی کم کم ہی کام لیتے ہیں۔ان کے ہاں مروجہ اصولوں کے مطابق کوئی کام سرانجام نہیں پاسکتا جب تک کہ اسے موزوں ترتیب اور نظم وضبط سے نہ کیا جائے۔