اچھے اور برے القابات کا احوال
لازمی ہے کہ ہم لوگ اپنے رویوں کا محاسبہ کرتے ہوئے اس بات کا ادراک کریں کہ ہمارے بعض رویے ہمارے اقارب کے لیے رنج کا باعث بن رہے ہیں۔ ہمیں ایسے رویوں کو ختم کرتے ہوئے، اچھے رویوں کو فروغ دینا چاہیے۔ ہمیں مسئلہ نہیں بلکہ مسئلے کا حل بننا چاہیے۔ ایک ایسی روایت کو ترک کرکے جو ہمارے لیے آگے چل کر باعث شرم ہو، ایک ایسی روایت کو اپنے پیچھے چھوڑنا چاہیے، جو ہمارے اور ہماری نسلوں کے لیے مفید ہو۔ ایک ایسی روایت جس پر ہم فخر کرسکے۔ یاد رکھیں! صرف وہی معاشرے پنپتے اور ترقی کرتے ہیں جہاں احترام باہمی اور عزت