اور ارمان اک نکل جاتا عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اور ارمان اک نکل جاتا اک کلی ہنس کے اور کھل جاتی کاش اس تنگ دل زمانے سے اک حسیں شام اور مل جاتی