عطا ہوئی ہے مرے دل کی سلطنت تجھ کو علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عطا ہوئی ہے مرے دل کی سلطنت تجھ کو حریم جاں میں اتر شمع دلبری لے کر گزر وفا کے شبستان رنگ و نکہت میں مزاج آدمی و شیوۂ پری لے کر