عطا اسلاف کا جذب دروں کر علامہ اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرۂ لا یحزنوں،کر خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر