نئی روشنی
ستمبر 1947ء کو دلی میں جو قیامت صغرا برپا ہوئی تھی اس کا ذکر میں نے اس دور سے پونا میں سنا، جہاں بڑی سالانہ تعطیل بسر کرنے گیا تھا۔ مصیبتیں زندگی میں بہت دیکھی تھیں اور تھوڑی بہت اٹھائی بھی تھیں، مگر یہ مصیبت ایسی نہ تھی، جس نے نہ صرف ہاتھ پاؤں، دل و دماغ کو سن کر دیا بلکہ ایمان کی ...