ارمان نکلنے کا مزہ ہے کچھ اور یگانہ چنگیزی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ارمان نکلنے کا مزہ ہے کچھ اور اور رشک سے جلنے کا مزہ ہے کچھ اور ہاں یاد ہے دوست سے لپٹنا لیکن دشمن کو کچلنے کا مزہ ہے کچھ اور