اپنی فطرت پہ ناز ہے مجھ کو

اپنی فطرت پہ ناز ہے مجھ کو
بھول سکتے نہیں یہ اہل نظر
خوب ہنستا ہوں مسکراتا ہوں
دوستوں کی ستم ظریفی پر