اپنی آوارہ مزاجی کو نیا نام نہ دو انجم رہبر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اپنی آوارہ مزاجی کو نیا نام نہ دو مجھ کو جنت سے نکلوانے کا الزام نہ دو میکدے بند بھی ہو جائیں تو پروا نہ کرو کسی کم ظرف کے ہاتھوں میں مگر جام نہ دو