اپنے انعام حسن کے بدلے فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اپنے انعام حسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج فرقت زدوں پہ لطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا