اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئے

اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئے
جس جس کے جو بھی ہاتھ لگا مال لے گئے
تالا لگا کے باندھ رکھا تھا رقیب نے
بکرا کھڑا ہے چور مگر کھال لے گئے