اپنا حق ہی مانگ رہے ہیں تم سے ہم (ردیف .. ن)

اپنا حق ہی مانگ رہے ہیں تم سے ہم
ہم نے تم سے مانگی کچھ خیرات نہیں


تبدیلی تو ہم میں بھی آئی ہے ذرا
تم میں بھی اب پہلے جیسی بات نہیں