اپنا آدمی ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حج ادا کرنے گیا تھا قوم کا لیڈر کوئی سنگ باری کے لیے شیطان پر جانا پڑا ایک کنکر پھینکنے پر یہ صدا آئی اسے تم تو اپنے آدمی تھے تم کو یہ کیا ہو گیا