امریکہ کا ویزا

ہم کو امریکہ کا ویزا ملٹی پل تو مل گیا
چھ مہینے رہ سکیں گے یہ اشارہ ہے ہمیں
اور رکنا ہو تو شادی کر کے رک سکتے ہیں ہم
لولی لڑکی اور کانی بھی گوارا ہے ہمیں