اللہ کو پیارے ہوئے

تم اٹھارہویں صدی کے سائنسدانوں کے متعلق کیا جانتے ہو؟‘‘ استاد نے بچوں سے پوچھا۔
’’جناب سب مرگئے۔‘‘ ایک بچے نے جواب دیا۔