علامہ

کسی بھولوؔ کو جب چاہا یہاں گاماؔ بنا ڈالا
کسی پتلون کو کھینچا تو پاجامہ بنا ڈالا
جو شاید میٹرک کر کے سمندر پار آئے تھے
انہیں یاروں نے امریکہ میں علامہ بنا ڈالا