اللہ توبہ

ہمارے ملک میں پھر خلفشار اللہ توبہ
کہیں اپنائیت ہے اور کہیں پر غیریت ہے
دھماکے میں کہیں چالیس انساں چل بسے ہیں
حکومت کہہ رہی ہے ملک میں سب خیریت ہے