اللہ متاع زندگانی مل جائے

اللہ متاع زندگانی مل جائے
پھر عہد شباب کی نشانی مل جائے
تھی آس بڑھاپے میں تری ملنے کی
جب تو نہ ملا تو پھر جوانی مل جائے