اکبرؔ مجھے شک نہیں تیری تیزی میں

اکبرؔ مجھے شک نہیں تیری تیزی میں
اور تیرے بیان کی دلآویزی میں
شیطاں عربی سے ہند میں ہے بے خوف
لاحول کا ترجمہ کر انگریزی میں