اکثر اس طرح آس کا دامن وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اکثر اس طرح آس کا دامن دل کے ہاتھوں سے چھوٹ جاتا ہے جیسے ہونٹوں تک آتے آتے جام دفعتاً گر کے ٹوٹ جاتا ہے