اجنبیوں کے شہر میں گم ہوں مگر میں کون ہوں حفیظ جالندھری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اجنبیوں کے شہر میں گم ہوں مگر میں کون ہوں دیدہ و دل کی ہے تلاش کس کو خبر میں کون ہوں اپنی نگاہ کے سوا کچھ بھی نہیں میں دیکھتا مجھ کو بھی دیکھنا ذرا اہل نظر میں کون ہوں