اجنبی بن کے ہنسا کرتی ہے گنیش بہاری طرز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اجنبی بن کے ہنسا کرتی ہے زندگی کس سے وفا کرتی ہے کیا جلاؤں میں محبت کے چراغ ایک آندھی سی چلا کرتی ہے