ایسے کنکر پھینکتا ہوں میں ذیشان حیدر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایسے کنکر پھینکتا ہوں میں پانی مجھ سے ڈر جاتا ہے کمرا جتنا بھی خالی ہو ایک چراغ سے بھر جاتا ہے