اے ستاروں کے چاہنے والو

اے ستاروں کے چاہنے والو
آنسوؤں کے چراغ حاضر ہیں
رونق جشن رنگ و بو کے لیے
زخم حاضر ہیں داغ حاضر ہیں