اے شیخ کنگھا کرنا نہیں زیب دیتا یوں

اے شیخ کنگھا کرنا نہیں زیب دیتا یوں
داڑھی میں تو کبھی کوئی تنکا بھی چھوڑ دے
ہر وقت اپنی بیوی کو رکھ ساتھ تو مگر
''لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے''