اے روح اودھ تیری محبت کے نثار باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے روح اودھ تیری محبت کے نثار میں اور مرا فن تیری عظمت کے نثار ہاں تجھ سے بچھڑ کر نہ ملا چین مجھے ہیں خواب مرے تیری حقیقت کے نثار