اے مرا جام توڑنے والے عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے مرا جام توڑنے والے میں تجھے بد دعا نہیں دیتا میں بھی ہوں ایک سنگ دل تاجر جو ہنر کا صلہ نہیں دیتا